Application is a written request when written for assistance, administrator, employment, favor, information, permission, service, etc. In this article, we will focus on how to write an application for fee Concession.
What is an application?
آپ کے کام کی جگہ، اسکول، یا کالج میں آپ کی ڈیوٹی سے چند دنوں یا مہینوں کے وقفے کی درخواست یا کسی خاص یا متعدد وجوہات کی بنا پر غیر حاضری کی چھٹی لینے کی رسمی طور پر اجازت طلب کرنے کو چھٹی کی درخواست کہتے ہیں۔مثال کے طور پر، ہم کہتے ہیں کہ آپ معمولی سرجری سے گزرنے والے ہیں؛ آپ کو سرجری کے بعد کچھ دن آرام کرنے اور صحت یاب ہونے کے لیے درکار ہوں گے۔ یہ تب ہوتا ہے جب آپ اپنےسپروائزر یا ہیڈ ماسٹر سے غیر حاضری کی چھٹی مانگتے ہیں۔
Steps to write an appication in Urdu
کوئی بھی درخواست لکھنے لیے کوئی مخصوص فارمیٹ نہیں ہے تاہم آپ کو نیچے تصویر میں دیے گۓ عناصر کا ذکر کرنا چاہیے – خاص طور پر آپ اگر یہ درخواست اپنے پرنسپل کو لکھ رہے ہیں –

Application for fee concession to the headmaster due to COVID-19
(آگے سکول/کالج کا نام )بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب
!جناب عالی
نہایت ادب سے گزارش ہے کہ اس مہینے کورونا وائرس کی وجہ سے جو لاک داؤن لگا رہا اس وجہ سے میرے ابو جی کی دکان جو کے درزی کا کم کام کرتے ہیں وہ بھی بند رہی جس کی وجہ سے میرے ابو جی کا کاروبار بہت متاثر ہوا- جسکی وجہ سے ہمارے مالی حالات بہت زیادہ خراب ہو گۓ ہیں- لھٰذا میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس مہینے کی میری فیس معاف کر دی جاۓ یا اس میں رعایت کی جاتے تا کہ میں اپنی پڑھائی جاری رکھ سکوں –
آپ کی عین نوازش ہوگی
العارض
آپ کا خیراندیش
درخواست گزارکا نام
درخواست گزار کی کلاس اور رولنمبر
درخواست گزار کے دستخط
Application for an urgent piece of work
Leave a Reply